نئی دہلی، 18 اگست صدر پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی اور ہم وطنوں نے ریو اولمپکس میں ہندوستان کو کانسہ کی شکل میں پہلا تمغہ دلانے والی خاتون پہلوان ساکشی ملک کو
ان کو اس تاریخی کامیابی کے لئے مبارک باد پیش کی ہے۔
صدر پرنب مکھرجی نے 23 سالہ ساکشی کی اس شاندار کامیابی پر ٹویٹ کرکے کہا، ’’ساکشی ملک کو تمغہ جیتنے پر مبارک باد۔
انہوں نے ملک کو فخرکرنے کا موقع فراہم کیا ہے‘‘۔